• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 3 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کورونا وائرس کے باوجود اسرائیلی اسکول کھول دیئے گئے

منگل 28-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
کورونا وائرس کے باوجود اسرائیلی اسکول کھول دیئے گئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) دنیا بھر  میں کورونا وائرس کے باعث اسکول کالجز سمیت تمام نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں کو غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا گیا ہے لیکن اسرائیل میں اسکولوں کو مرحلہ وار کھولا جارہا ہے۔

قابض اسرائیلی  حکومت کے ذرائع ابلا غ کے  مطابق صیہونی حکومت نے کورونا وائرس کی وبا ء کے باوجود تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا آغاز کردیا ہےجس پر اسرائیلی وازرت صحت نے اسکول کھولنے کے اعلان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی وبا کا خطرہ ٹلا نہیں اس لیئے اسکولوں کو کھولنا خطرناک ہوسکتا ہے تاہم اسرائیل وزارت تعلیم نے اس خدشے کو نظر انداز کردیا ہے ۔

اسرائیلی وزارت تعلیم کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے اسکول میں ہر کمرہ جماعت میں کلاس کو دو حصوں میں تقسیم کیا جائے گا اور کسی بھی کلاس میں 15 سے زاید بچوں کو نہیں رکھاجائے گا۔فی الحال پرائمری اسکول کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اگلے مرحلے میں مڈل اور انٹرمیڈیٹ اسکول کھولے جائیں گے۔خیال رہے کہ اسرائیل میں کورونا کے متاثرین کی تعداد 15 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ 202 غیر قانونی صیہونی آباد کار ہلاک ہوگئے ہیں۔

Tags: اسرائیلی اسکولاسرائیلی وزارت تعلیمصیہونی ریاستقابض ریاستکورونا وائرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.