• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کورونا وائرس کا شکار ہزاروں اسرائیلی فوجی قرنطینہ منتقل

پیر 15-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
کورونا وائرس کا شکار ہزاروں اسرائیلی فوجی قرنطینہ منتقل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ کرونا کا شکار ہونے والے ہزاروں اسرائیلی فوجیوں کو قرنطینہ مراکز منتقل کیا ہے جس کے باعث خدشہ ہے کہ اسرائیل کی فوجی کار کردگی متاثر ہوسکتی ہے۔

اسرائیلی وزارت صحت کے مطابق اس وقت 4,267 اسرائیلی فوجی عالمی وباء کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے باعث قرنطینہ مراکز میں متنقل کیئے جاچکے ہیں۔

عبرانی اخبار معاریو کی رپورٹ کے مطابق  متاثر ہونے والے صہیونی فوجیوں  میں کئی سینئر فوجی حکام بھی شامل ہیں جس کے باعث خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ اسرائیل کی فوجی کارکردگی متاثر ہوسکتی ہے ۔

Tags: اسرائیلی فوجیصہیونی فوجیکوروناوائرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.