• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کورونا وائرس کا خطرہ: مسجد اقصیٰ میں نماز کی ادائیگی عارضی طور پرمعطل

منگل 24-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
کورونا وائرس کا خطرہ: مسجد اقصیٰ میں نماز کی ادائیگی عارضی طور پرمعطل
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے القدس اور مقبوضہ فلسطین کے دیگر علاقوں میں موجود تمام مساجد میں عارضی طورپر با جماعت نماز کی ادائیگی روکنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

فلسطینی اوقاف کونسل کی طرف سے جاری ایک بیان میں ملک میں پھیلنے والی عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے فلسطینی محکمہ صحت کی طرف سے جاری کردہ ہدایات پرعمل درآمد کرتے ہوئے مسجد اقصیٰ میں نماز کی ادائیگی پرعارضی طور پرپابندی عاید کی ہے تاکہ اس مہک مرض کو روکا جاسکے ۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ تمام فلسطینی مساجد میں بروز پیر سے  القدس اور مقبوضہ فلسطین کے دوسرے علاقوں میں موجود تمام مساجد میں عارضی طورپر با جماعت نماز کی ادائیگی کو روک دیا گیا ہے  تاہم مسجد اقصیٰ کی انتظامی امور کے عہدیدار اور ذمہ داران اپنے فرائض انجام دیتے رہیں گے۔

واضح رہے کہ فلسطینی اتھارٹی نے غرب اردن کے علاقوں میں 60 فلسطینیوں کے کرونا کا شکار ہونے کی تصدیق کی ہے جبکہ اسرائیل میں کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 12 سو سے تجاوز کرگئی ہے اور تک جا پہنچی ہے۔

Tags: قلہ اولکوروناوائرسمسجد اقصیٰمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.