(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی وزارت خارجہ کے دفتر برائے شماریات کی جانب سے جاری بیان میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ عالمی وباء کورونا وائرس کے باعث فلسطینی جی ڈی پی میں سال 2021-20 20 میں 14 فیصد کمی واقع ہوگی ۔
ادارے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی وباء کے باعث ملکی جی ڈی پی میں 14 فیصد تک کمی واقع ہوگی جس ملکی معیشت کو کم سے کم 2.5 ارب ڈالر تک کا نقصان ہو سکتا ہے ۔