• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کورونا صیہونی فوج میں بھی پھیل گیا، متاثرین فوجیوں کی تعداد 25 ہوگئی

بدھ 25-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
کورونا صیہونی فوج میں بھی پھیل گیا، متاثرین فوجیوں کی تعداد 25 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی وزارت صحت کے مطابق کورونا وائرس کے شکار صہیونیوں کی تعداد 1656 ہوگئی ہے، جبکہ وائرس نے صیہونی فوجیوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ، 25 فوجیوں کے متاثر ہونے کی تصدیق۔

صیہونی وزیر صحت کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کا شکار ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد میں مزید پانچ کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد کرونا وائرس کا شکار ہونے والے فوجیوں کی تعداد 25 ہوگئی ہے، کورونا وائرس کا شکار ہونے والے بیشتر فوجیوں کی زندگی خطرے سے باہر ہے جبکہ 6 ہزار اسرائیلی فوجیوں کو قرنطینہ کیا گیا تھا۔

دوسری جانب صیہونی سرکاری ریڈیو میں پر نشر کی گئی ایک رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ اسرائیلی وزارت صحت کے مطابق قابض ریاست میں کورونا وائرس کے شکار صہیونیوں کی تعداد 1656 ہوگئی ہے

Tags: اسرائیلی میں کوروناصیہونی فوجقابض صیہونیکورونا وائرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.