• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کورونا سے ہلاکتیں، اسماعیل ھنیہ کی چینی صدر سے اظہار تعزیت

جمعہ 24-04-2020
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
کورونا سے ہلاکتیں، اسماعیل ھنیہ کی چینی صدر سے اظہار تعزیت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)تعزیتی مراسلے میں حماس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ہم جمہوریہ چین کی قیادت اور عوام کے ساتھ مہلک مرض کے نتیجے میں ہونے والے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاست کے  مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ نے جمہوریہ چین میں کورونا وائرس کے نتیجے میں ہونے والی اموات پر چینی صدر شی جن پنگ سے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعیزیتی مراسلے میں  کورونا وائرس کے نتیجے میں چین میں ہونے والے نقصان پر دکھ کا اظہار کیا اور اس وبا پرقابوپانے میں چینی حکومت کو مبارک باد پیش کی۔

اسماعیل ھنیہ نے کہا کہ ہم جمہوریہ چین کی قیادت اور عوام دونوں کے ساتھ اس مہلک مرض کے نتیجے میں ہونے والے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔انہوں نے چینی صدر سے اپیل کی کہ وہ فلسطینی علاقوں غزہ، غرب اردن ، القدس اور بیرون ملک فلسطینیوں کو کورونا سے بچانے کے لیے مدد کریں۔ انہوں نے چین کی جانب سے کورونا کی روک تھام کے لیے اٹھائے گئے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کرونا کو کنٹرول کرنے میں چین کی کامیابی پر بیجنگ قیادت کو مبارک باد پیش کی۔

Tags: اسماعیل ھنیہتعزیتی مراسلہچینی صدرحماسشی جن پنگکورونا وائرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.