• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کورونا بحران: اسرائیل فلسطین کو 20کروڑ ڈالر قرض دےگا

ہفتہ 09-05-2020
in خاص خبریں, فلسطین
0
کورونا بحران: اسرائیل فلسطین کو 20کروڑ ڈالر قرض دےگا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی ریاست اسرائیل کورونا کے بحران سے نمٹنے کے لیے فلسطینی اتھارٹی کو 80 کروڑ شیکل کی رقم فراہم  کرے گا جسے بعد میں فلسطین اتھارٹی کی جانب سے ادا کیے جانے والی ٹیکس کی رقم سے کاٹ لیا جائے گا۔

عبرانی اخبار’یسرائیل ھیوم’ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیلی حکومت کی طرف سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی ایک درخواست میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی وباء کے باعث فلسطینی اتھارٹی کے ٹیکسوں میں غیر معمولی کمی آئی ہے جس کو پورا کرنے کیلئے اسرائیلی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے 80 کروڑ شیکل (20 کروڑ 28 لاکھ امریکی ڈالر ) کی رقم قرض دینے کا ارادہ رکھتی ہے جو دو اقساط میں ادا کی جائے گی، پہلی قسط آئندہ کل اتوار کو جاری کیے جانے کا امکان ہے جبکہ دوسری قسط اس ماہ کے اختتام تک  فراہم کی جاسکتی ہے۔

اخباری رپورٹ کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کو رقوم کی ادائیگی میں وزیر دفاع نفتالی بینٹ اور قومی سلامتی کے مشیر مائیر بن شبات کی طرف سے بھی تائید کی گئی ہے۔خیال رہے کہ سنہ 1990ء میں فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان طے پائے ایک معاہدے کے تحت اسرائیل فلسطینیوں کے حصے کے ٹیکسوں کی رقم جمع کرنے اور ماہانہ 20 کروڑ 22 لاکھ ڈالر کی رقم فلسطینی اتھارٹی کو ادا کرنے کا پابند ہے۔

Tags: صیہونی ریاستکورونا بحرانمقبوضہ فلسطینیسرائیل ھیوم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.