• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 28 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کوروناوائرس کی ویکسین  تیار کرنے پر محمود عباس کی روسی ہم منصب کو مبارکباد

منگل 11-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
کوروناوائرس کی ویکسین  تیار کرنے پر محمود عباس کی روسی ہم منصب کو مبارکباد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)صدر محمود عباس نے  روسی صدر کو عالمی وباء کورونا وائرس کی پہلی ویکسین کی تیاری اور اس کے استعمال کی اجازت پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ امید کرتے ہیں کہ فلسطین اس ویکسین کو حاصل کرنےوالا پہلا ملک ہوگا۔

فلسطینی صدر محمود عباس سے روسی  ہم منصب ولادی میر پیوٹن کو عالمی وباء کورونا وائرس کی پہلی ویکسین کو تمام لیبارٹریز سے پاس ہونے کے بعد عوام کیلئے دستیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پوری دنیا کورونا وائرس سے شدید متاثر ہورہی ہے معیشتوں کو اربوں ڈالروں کا نقصان ہورہا ہے اور اس صورتحال میں روس کی جانب سے ویکسین کی تیاری قابل تحسین ہے ۔

Tags: روسی صدرفلسطینی صدرمحمود عباس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.