• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کوروناوائرس کا خطرہ: مسجداقصیٰ میں نماز صحن میں اداکرنے کا فیصلہ

پیر 16-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
کوروناوائرس کا خطرہ: مسجداقصیٰ میں نماز صحن میں اداکرنے کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) وزارت مذہبی امور نے دنیا بھرمیں تیزی سے پھیلنےوالے وائرس کورونا کے خطرے کے پیش نظر قبلہ اول میں نماز باہر صحن میں اداکرنے کے احکامات جاری کیئے ہیں ۔

فلسطینی وزارت اوقاف  کے سیکریٹری اور  مسجد اقصیٰ کے ڈائریکٹر الشیخ عمر الکسوانی کی جانب سےجاری بیان میں فلسطینی عبادت گزاروں کو کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر قبلہ اول کے اندر کے بجائے صحن میں نماز اداکرنے کی ہدایت کی ہے ۔

جاری ہدایت میں انکا کہنا تھا کہ تمام نمازیں مسجد اقصیٰ کے صحن میں ادا کی جائیں گی جبکہ  قبلہ ول کےتمام داخلی اور خارجی دروازے کھلے رہیں گے۔

واضح رہے کہ مقبوضہ فلسطین کے شہر اریحا میں دو اور رفح گذرگاہ کے قریب ایک شخص کے کرونا وائرس کے شکارہونے کی تصدیق کی گئی تھی جس کے بعد کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 38 ہوگئی ہے۔

Tags: صیہونی ریاستقبلہ اوّلمسجد اقصیٰنماز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.