• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کوروناوائرس سےمتاثر فلسطینی ڈاکٹر جاں بحق

ہفتہ 04-04-2020
in خاص خبریں, فلسطین
0
کوروناوائرس سےمتاثر فلسطینی ڈاکٹر جاں بحق
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) گزشتہ عرصہ دارز سے اسپین میں طبی خدمات انجام دینے والے فلسطینی ڈاکٹر عالمی وباء کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد گزشتہ روز جاں بحق ہوگئے۔

فلسطینی وزارت برائے خارجہ امور کی جانب سے جاری بیان کے مطابق  یورپ میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونےوالے ممالک میں سے ایک ملک اسپین میں  اپنی طبی خدمات انجام دینے والے فلسطینی ڈاکٹر حشام یوسف حمد وائرس سے متاثر ہونے کے بعد گزشتہ روز انتقال کرگئے ۔

واضح رہے کہ حشام یوسف حمد کا تعلق مقبوضہ فلسطین کے شہر غزہ  سے تھا اور وہ عرصہ دارز سے اسپین میں طبی خدمات انجام دے رہے تھے ۔

Tags: اسپینحشام یوسف حمدغزہکورونا وائرسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.