• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کروناوائرس کا خطرہ، اسرائیل نے اردن کی سرحد سیل کردی

جمعہ 13-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
کروناوائرس کا خطرہ، اسرائیل نے اردن کی سرحد سیل کردی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض صیہونی فوج نے دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والےکورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر فلسطین کے علاقوں غرب اردن  اور مقبوضہ بیت المقدس کو اردن سے ملانے والی الکرامہ گذرگاہ دو طرفہ آمدو رفت کے لیے سیل کردی ہے۔

اسرائیلی فوج  کے ترجمان کمیل ابو رکن نے بتایا کہ الکرامہ گذرگاہ کو دوطرفہ آمدو رفت کے لیے بند کردیا گیا ہے جس کو صرف ہنگامی صورت حال میں مسافروں کی آمدو رفت کے لیے کھولاجائے گا، تاہم جب تک کرونا وائرس کا خطرہ برقرار ہے اس وقت تک الکرامہ گذرگاہ کو بند رکھا جائے گا۔

خیال رہے کہ الکرامہ گذرگاہ غرب اردن اور اردن کو زمینی راستے سے ملانے کا اہم ذریعہ ہے۔اسرائیلی فوجی عدیدار کا کہنا تھا کہ جو اردنی اس وقت غرب اردن میں موجود نہیں انہیں بھی صرف ہنگامی صورت حال میں واپس بھیجا جائے گا۔

Tags: اردنالکرامہ‘ گذرگاہغرب اردنقابض ریاستکمیل ابو رکنمقبوضہ بیت المقددمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.