• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کرفیو کے باعث نیتن یاھو کے خلاف بدعنوانی کے مقدمے کی سماعت ملتوی

پیر 11-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
کرفیو کے باعث نیتن یاھو کے خلاف بدعنوانی کے مقدمے کی سماعت ملتوی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ملک میں کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے  نافذکردہ کرفیو کے باعث صیہونی وزیراعظم کی بدعنوانی کے خلاف مقدمے کی سماعت کو غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا گیا ہے۔

مقبوضہ بیت المقدس کی ضلعی عدات نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں جاری کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے نافذکردہ کرفیو کے تیسرے مرحلے کے باعث بیجمن نیتن یاھوں کے خلاف  بدعنوانی کےمقدمات کی سماعت کو غیر معینہ مدت کیلئےملتوی کردیا گیا ہے ۔

واضح رہے کہ صیہونی وزیراعظم کے خلاف اختیارات سے  تجاوز اور بدعنوانی کے مقدمات  دائر کئے گئے ہیں جس میں سے بعض پر  نیتن یاھو پر فرد جرم بھی عائد کردی گئی ہے  جبکہ گزشتہ آٹھ ماہ سے  صیہونی ریاست کے مختلف شہروں میں نیتن یاھو کے خلاف شدید احتجاج کیا جارہا ہے۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ نیتن یاھو فوری طورپر عہدے سے مستعفی ہوں اورعدالتی فیصلے  تک حکومتی امور سے دوری اختیار کریں ۔

Tags: اسرائیلبدعنوانیصیہونی وزیراعظمفسلطیننیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.