• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کرسمس: اسرائیل نے غزہ کےمسیحیوں پربیت المقدس جانےپر پابندی عائدکردی

ہفتہ 14-12-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
کرسمس: اسرائیل نے غزہ کےمسیحیوں پربیت المقدس جانےپر پابندی عائدکردی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی حکام نے غزہ کے مسیحیوں پر کرسمس کے موقع پر اپنی مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلئے مقبوضہ بیت المقدس جانے پر پابندی عائد کردی ہے ۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان کی جانب سے  جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ "سیکیورٹی خدشات کے باعث” غزہ سے تعلق رکھنے والے کسی بھی شخص کو غرب اردن میں جانے کی کسی صور ت اجازت نہیں دی جائے گی تاہم  غزہ سے تعلق رکھنے والے مسیحی شاہ حسین پل (اردن) کے راستے بیرون ملک جانے کے مجاز ہیں۔

واضح رہے کہ یہ پہلا موقع ہے جب اسرائیلی حکام نے غزہ کے  مسیحیوں کومذہبی تہوار کے موقع پر ان کے مذہبی مقدس مقامات پر جانے اور مذہبی رسومات کی ادائیگی  کی اجازت نہیں دی ہے ۔

Tags: صیہونی حکامغزہ کی کرسمسفلسطینی عیسائیفلسطینی مسیحی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.