• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 7 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کانگریس اراکین کاصدر ٹرمپ سے فلسطینیوں کی امداد بحال کرنےکا مطالبہ

جمعہ 01-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
کانگریس اراکین کاصدر ٹرمپ سے فلسطینیوں کی امداد بحال کرنےکا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  درجنوں کانگریس کے اراکین نے  غزہ میں کورونا وائرس کے تناظر میں ٹرمپ انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ وہ اونروا سمیت فلسطینیوں کے لئے امداد کو بحال کرے تاکہ مقبوضہ فلسطین میں کسی انسانی المیہ سے بچا جاسکے۔

اقوام متحدہ کیلئے امریکی مندوب کیلی کرافٹ  کے نام امریکی کانگریس کے 59 اراکین نے ایک مراسلہ بھیجا ہے جس میں ان سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ ٹرمپ انتظامیہ سے  مقبوضہ فلسطین سمیت عرب ممالک میں مقیم فلسطینی پناہ گزینوں کی عالمی وباء کورونا وائرس سے بچاؤں  اور کسی انسانی المیہ سے بچنے کیلئے امریکا کی جانب سے روکی گئی امداد کو بحال کرانےمیں اپنا کردار ادا کریں ۔

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ "عالمی وباء کورونا وائرس گزشتہ تیرا سالوں سے اسرائیلی محاصرے کے شکار مقبوضہ فلسطین کے شہر غزہ میں بھی پہنچ گئی ہے اور غزہ میں اس وباء سے نمٹنے کیلئے ناکامی سہولیات ہیں ، غزہ کے ساتھ ساتھ مغربی کنارے  اور  لبنان ، شام اور اردن مقیم فلسطینی پناہ گزینوں جو وبائی مرض میں اب غیر معمولی عالمی ہنگامی صورتحال لاحق ہے۔ "

امریکی امداد   فلسطینی پناہ گزینوں  کی امداد کیلئے قائم یو این آر ڈبلیوں اے (اونروا)  کے 3،300 طبی عملے کو سپورٹ کرتے ہیں جو عالمی وباء کورونا وائرس کے خلاف صف اول پر اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں ۔

Tags: امریکی صدراونرواغزہفسلطینی پناہ گزینکیلی کرافٹمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.