• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

چاقو کے وار کے الزام میں صہیونی فوج نےفلسطینی پر گولیاں چلادیں

منگل 26-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
چاقو کے وار کے الزام میں صہیونی فوج نےفلسطینی پر گولیاں چلادیں
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوج نے ایک اور فلسطینی پرچاقو کے وار کا الزام لگا کر براہ راست گولیوں کا نشانہ بنایا،  شدید زخموں  کے باعث فلسطینی نوجوان کی حالت نازک ہے۔

ذرائع کے مطابق آج صبح مقبوضہ بیت المقدس کے شمالی علاقے سلفیت کےقریب قابض صہیونی فوجیوں نے ایک فلسطینی نوجوان کو گولیوں کا نشانہ بناتے ہوئے شدید زخمی کردیا تاہم صہیونی اہلکاروں کا دعوہ ہے کہ فلسطینی نوجوان  نے فوج پر چاقو کی مدد سے حملے کی کوشش کی تھی جسے ناکام بناتے ہوئےغاصب فوج کی جانب سے گولیاں چلائی گئیں۔

اب تک کی اطلاعات کے مطابق صہیونی فوج نے نوجوان راہ گیر پر اندھا دھند فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں فلسطینی نوجوان شدید زخمی ہوگیا تاہم  صہیونی فوج نے فوری طور پر نوجوان کو حراستی مرکز منتقل کردیا جہاں  سے اس کی حالت کے بارے  میں اب تک کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

Tags: سلفیتصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی نوجوان زخمیمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.