• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

چاقو سے حملے کا الزام، فلسطینی نوجوان گرفتار ،بدترین تشدد کانشانہ بنایا

پیر 22-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
چاقو سے حملے کا الزام، فلسطینی نوجوان گرفتار ،بدترین تشدد کانشانہ بنایا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صہیونی ریاست کے میڈیا کا دعویٰ ہے کہ فلسطینی نوجوان نے اسرائیلی فوجی پر چاقو سے حملہ کیا جس میں صہیونی فوجی معمولی زخمی ہوا ۔

قابض صہیونی ریاست کے میڈیا ذرائع کا دعویٰ ہے کہ گذشتہ روز یافا شہر میں ایک فلسطینی نوجوان نے چیک پوسٹ کے قریب موجود ایک اسرائیلی فوجی پر چاقو سے حملہ کیا جس کے  نتیجے میں اس کو بازو پر  معمولی زخم آئے ،حملے کے بعد فلسطینی نوجوان کو موقع سے گرفتار کرلیا گیا۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ قابض صہیونی فورسز نے ایک فلسطینی نوجوان کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ اسرائیلی چیک پوسٹ کے قریب سے گذررہا تھا ، ذرائع کا کہنا ہے کہ نوجوان کی جانب  سے فوجی پر حملہ بعد میں کیا گیا پہلے اسرائیلی فوجی نے تضحیک آمیز رویے سے اس کو روکا اور تلاشی لینے کےبعد تشدد کیا  جس پر نوجوان مشتعل ہوگیا اور فوجی اہلکار پر حملہ کردیا ، عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ نوجوان  کسی بھی طرح کے ہتھیار کے بغیر تھاتاہم اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ فلسطینی نوجوان نے چاقوسے حملہ کیاتھا۔

نوجوان کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی ہے اور ناہی اسرائیلی حکام کی جانب سے کوئی اطلاعات فراہم کی گئی ہیں فلسطینی نوجوان کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔

Tags: اسرائیلی ریاستاسرائیلی فوجیچاقو سے حملہسرعام تشددفسلطینی گرفتارقابض صہیونی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.