• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

چارماہ صیہونی زندان میں قید رہنے والی 14 سالہ فلسطینی بچی رہا

جمعہ 21-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
چارماہ صیہونی زندان میں قید رہنے والی 14 سالہ فلسطینی بچی رہا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی آباد کارکو قتل کرنے کی کوشش کے الزام میں گرفتار فلسطینی بچی  فلسطینی قیدی خواتین کی فہرست میں سب  سے کم عمر ترین  قیدی ہے ۔

فلسطینی اتھارٹی کی کمیٹی برائےاسیران کے سربراہ عیسیٰ قراقی کا کہنا ہے کہ  14 سالہ فلسطینی بچی دیمہ الواوی کو صیہونی فوج نے چاقورکھنے کے الزام میں  مغربی کنارے کے ضلعد تلکریم  کی فوجی چوکی سے حراست میں لیا گیا تھا۔

عیسیٰ قراقی کا کہنا تھا کہ صیہونی فوج کی جانب سے فلسطینی بچوں کے خلاف بے رحمانہ اقدامات اسرائیلی حکام کی نسل پرستانہ سوچ کی علامت ہے۔

واضح رہے کہ صیہونی فوج کی حراست کے دوران   دیمہ الواوی کے خاندان نے متعدد درخواستیں داخل کی جن کو مستردکردیا گیا اور آخر کار 8 ہزار شیکل اور 4 ماہ جرمانہ عائد کیا گیا ۔

Tags: دیمہ الواویصیہونی فوجصیوہنی زندانفلسطینی بچیقابض فوجی عدالت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.