• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

پرامن مظاہرین پر صیہونی فوج کا تشدد،متعدد زخمی درجنوں گرفتار

ہفتہ 18-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
پرامن مظاہرین پر صیہونی فوج کا تشدد،متعدد زخمی درجنوں گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی فوج نے قابض ریاست کے جرائم کے خلاف ہفتہ وار احتجاج کرنے والے پُرامن مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے فائرنگ  اور آنسو گیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی جبکہ درجنوں کو گرفتارکرلیا گیا۔

فلسطین ہلال احمر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق  مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے قلقیلیہ   میں کفر قدوم کے مقام پر نکالی جانے والی پر امن احتجاجی ریلی پر صیہونی فوج کی فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ سے کم سے کم 26 فلسطینی زخمی ہوگئے جبکہ صیہونی فوج نے درجنوں فلسطینیوں کو گرفتارکرلیا ۔

واضح رہے کہ  فلسطینی ہر جمعہ کو بعد نماز جمعہ قابص صیہونی ریاست کے فلسطین پر جبری قبضے کے خلاف پر امن احتجاجی مظاہرے کرتے ہیں جس کو ختم کرانے کیلئے اسرائیلی فوج طاقت کا بھرپور استعمال کرتی ہے ۔

Tags: پرامن احتجاجصیہونی فوج کی فائرنگفلسطینی زخمیقلقیلیہکفر قدوم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.