نیو یارک روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ
پاکستان نے فلسطینی پناہ گزینوں کیلیے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے انروا کے مینڈیٹ کا دفاع کیا ہے۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل مندوب سفیر عثمان جدون نے چوتھی کمیٹی سے خطاب میں کہا کہ انروا پر اسرائیلی حملے فلسطینی شناخت مٹانے کی مذموم کوشش ہے، ادارے کے خلاف مہمات بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی ہیں۔