• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان بھرمیں فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی کیلئے عالمی یوم القدس منایا جارہا ہے

جمعہ 22-05-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین, یوم القدس
0
پاکستان بھرمیں فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی کیلئے عالمی یوم القدس منایا جارہا ہے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  عالمی یوم القدس کے موقع پر پاکستان کے مختلف چھوٹے بڑے شہروں میں نہتے مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت اور ناجائز صہیونی ریاست   کے تسلط کے خلاف مختلف سمینار اور آن لائن اجلاسوں کا انعقاد کیا گیا جس میں سیاسی اور مذہبی شعبوں کی معروف شخصیات نے شرکت کی۔

شہر کراچی میں قائم ایرانی قونصل خانے کے زیر اہتمام "القدس دنیائے اسلام میں اتحاد کا محور” کے عنوان کے تحت ایک ورچوئل اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں سیاسی، معاشی اور مذہبی شعبوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔

منعقدہ اس اجلاس میں کراچی میں تعینات ایرانی قونصلر "احمد محمدی” اور خانہ فرہنگ ایران کے ڈایریکٹر "بہرام کیان” نے خطاب کرتے ہوئے مسلمانوں کے مصائب بالخصوص فلسطین اور یمن کے عوام کے دکھ درد کے خاتمے کیلئے دنیائے اسلام میں اتحاد کے فروغ پر زو دیا۔

لاہور میں "مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت” کے عنوان کے تحت ایک آن لائن سمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں مقررین نے صہیونی ریاست کو مشرق وسطی کا سب سے بڑا خطرہ قرار دیا۔

Tags: صیہونی ریاستمقبوضہ فلسطینیوم القدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.