• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

پابندی کے باوجود 30 ہزار فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائیگی

ہفتہ 11-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
پابندی کے باوجود 30 ہزار فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائیگی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابض ریاست کی جانب سے مسلمانوں کو مسجد اقصیٰ  میں نمازکی پابندی کے باوجود 30 ہزار سے زائد فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ  میں نماز جمعہ ادا گیا۔

فلسطینی محکمہ اوقاف کی رپورٹ کے مطابق صیہونی ریاست کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں نمازجمعہ کی ادائیگی پر عائد پابندی کے باوجود فلسطینی نمازیوں کی مسجد اقصیٰ آمد کا سلسلہ جمعہ کو علی الصباح ہی سے شروع ہوا اور تما م رکاوٹیں اور گرفتاریوں کے باوجود کم سے کم تیس ہزار سے زائد فلسطینی باشندوں نے مسجد اقصیٰ  میں نماز جمعہ ادا کیا ۔

اسرائیلی فوج اور پولیس کی بھاری نفری مسجد اقصیٰ کے اطراف میں تعینات کی گئی تھی جس نے پرانے بیت المقدس اور اطراف سے فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں آنے سے روکنے کی کوشش کی،  شہریوں کی پکڑ دھکڑ کے ساتھ ساتھ انہیں قبلہ اول آنے سے روکنے کے لیے ان کی شناخت پریڈ کی گئی تاہم تمام کوششوں کے باوجود فلسطینیوں کی کثیر تعداد نے مسجد اقصیٰ میں  نماز جمعہ ادا کیا ۔

Tags: پرانہ بیت المقدسصیہونی ریاستمسجد اقصیٰنماز جمعہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.