• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ٹرمپ  کے دورمیں صیہونی آبادکاری میں اضافہ ہوا، رپورٹ

ہفتہ 30-01-2021
in خاص خبریں, رپورٹس, صیہونیزم, فلسطین
0
ٹرمپ  کے دورمیں صیہونی آبادکاری میں اضافہ ہوا، رپورٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ کی طرف سے غرب اردن میں‌ غیر قانونی صیہونی آباد کاری کی اعلانیہ حمایت کی گئی تھی جو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی صیہونی آبادکاری کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والے فلسطینی گروپ کی جانب سے جاری کردہ ایک رپور ٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ  سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورا قتدار میں مقبوضہ فلسطین میں غرب اردن ، اورمغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی صیہونی آبادکاری میں غیر معمولی اضافہ ہوا ۔

پورٹ میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ برسوں کی نسبت گذشتہ چار سال کے دوران اسرائیلی ریاست کی آبادی بالخصوص مقبوضہ مغربی کنارے میں نئے آباد ہونے والے آباد کاروں‌کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سال 2017ء کے دوران غرب اردن میں یہودی آباد کاروں کی تعداد میں 13 فیصد اضافہ ہوا جس کے بعد مقبوضہ علاقوں میں بسائے گئے آباد  کاروں کی تعداد 4 لاکھ 75 ہزار 481 ہوگئی۔ اس طرح مجموعی طورپر اسرائیل کی آبادی میں 8 فیصد اضافہ ہوا جس کے بعد صہیونی ریاست کی آبادی 93 لاکھ تک پہنچ گئی ہے ۔

Tags: صیہونی آبادکاریصیہونی ریاستصیہونییتغیر قانونیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.