• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

والدہ کے بعد دونوں سگے بھائی بھی صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید

ہفتہ 17-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
والدہ کے بعد دونوں سگے بھائی بھی صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ نامعلوم صیہونی آبادکارجو اسرائیلی فوجی نمبرپلیٹ کی گاڑی میں سوار تھے انھوں نے دونوں بھائیوں پراندھادھند فائرنگ کی جس کے  نیتجےمیں دونوں شہید ہوگئے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے علاقے غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم میں نامعلوم مسلح صیہونی دہشتگردو اسرائیلی فوجی نمبرپلیٹ کی گاڑیوں میں سوار تھے انھوں نے فلسطینی شہریوں کی گاڑی پر اس وقت فائرنگ کی گئی جب وہ طولکرم کی مشرقی کالونی  میں داخل ہورہے تھے ، فائرنگ کے نتیجے میں گاڑی میں موجود دو فلسطینی شافع محمد ابو حسین اور صلاح محمد ابو حسین   جوآپس میں حقیقی بھائی بھی تھے شدید زخمی ہوگئے۔

دونوں زخمیوں کو علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے۔

واضح رہے کہ ان دونوں بھائیوں کی والدہ عايدة ابو حسين کو بھی چند ماہ قبل ان کے گھر کے دروازے پر نامعلوم صیہونی دہشتگردوں نے فائرنگ کا نشانہ بناکر شہید کردیا تھا۔

Tags: اسرائیلی دہشتگردشافع محمد ابو حسینشہیدصالح محمد ابو حسینصیہونی دہشگردعايدة ابو حسينغیر قانونی آبادکار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.