• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نیتن یاہو کے دورہ متحدہ عرب امارات کے خلاف مظاہرے

جمعہ 12-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نیتن یاہو کے دورہ متحدہ عرب امارات کے خلاف مظاہرے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں تحریک کے جھنڈوں سمیت پوسٹرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھےجن پر نیتن یاہو کے منسوخ شدہ دورہ امارات اور دوسرے عرب ممالک سے دوستانہ تعلقات استوار کر نے سے متعلق نعرے درج تھے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روزفلسطینی آزادی تحریک موومنٹ الاحرارکی جانب سے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے متحدہ عرب امارات سمیت متعدد عرب ممالک کے دورے کے خلاف ریلی نکالی گئی جس میں ہزاروں مظاہرین نے شرکت کی۔

ریلی کے شرکا نے ہاتھوں میں تحریک کے جھنڈوں سمیت  پوسٹرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر نیتن یاہو کے منسوخ شدہ دورہ امارات اور دوسرے عرب ممالک سے دوستانہ تعلقات استوار کر نے سے متعلق نیتن یاہو پر ووٹوں کے حصول کی کوششوں کے  الزامات کے نعرے درج تھے۔

اس موقع پر تحریک کے سربراہان کی جانب سے  کہا گیا کہ نیتن یاہو کے یہ دورے ان زیر اثر سیاسی، قومی اور اخلاقی نظام کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے منصوبوں کا ایک حصہ ہیں جو عرب ملکوں کے ذریعے فلسطین کو توڑنے کے لیے  بنائے گئے ہیں۔

جبکہ دوسری جانب صہیونی حکام کے ان دوروں کے پیچھے اسرائیلی عوام  کے ذہنوں میں اٹھتے ان سوالوں کو خاموش کرنا ہے جو عرب ممالک اور عالمی سطح پر اسرائیل کا برا تصور پیش کر تے ہیں۔

Tags: تحریک الاحرارصہیونیئزممتحدہ عرب اماراتمظاہرہمقبوضہ فلسطیننیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.