• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نیتن یاہو اپنے ذاتی مفاد کیلیے ایران کے خلاف خوف پھیلا رہے ہیں، موشے یعلون

بدھ 14-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
نیتن یاہو اپنے ذاتی مفاد کیلیے ایران کے خلاف خوف پھیلا رہے ہیں، موشے یعلون
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  سابق اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا ہےکہ نیتن یاہو اپنےخلاف کرپشن کے الزامات سے بچنے کے لئے ایران کو ایک دہشت گردریاست کے طور پر متعارف کروارہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست   اسرائیل کی فوج کے سابق سربراہ اور سابق وزیر دفاع موشے یعلون کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرپیغام میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہوکا ایران کے خلاف خوف و ہراس پھیلانا اپنے ذاتی مفادات کے لئےہے ۔

موشے یعلون  نے کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم اپنے خلاف کرپشن کے الزامات سے بچنے کے لئے ایران کو ایک دہشت گرد ریاست کے طور پر متعارف کروا رہے ہیں، وہ اپنےذاتی مفادات کو اسرائیلی ایجنڈے پر فوقیت دے رہے ہیں۔

سابق اسرائیلی  وزیر دفاع نے کہا کہ بینجمن نتن یاہو یمینہ پارٹی اور نفتیل بینیت کے ساتھ اتحادی حکومت بنانا چاہتے ہیں تاکہ عدالت میں ان کے خلاف کرپشن پر جو قانونی سماعت ہو رہی ہے اسے روکا جا سکے۔

خیال رہے کہ صہیونی ریاست کے سابق وزیر دفاع کا بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران کے نیوکلیئر پلانٹ نطنز  پر حملہ ہوا اور یہاں ہونے والا کام اب کئی ماہ تک التوا کا شکار ہو چکا ہے۔

Tags: ایٹمی پلانٹایرانٹوئٹرفلسطینکرپشنموشے یعلوننیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.