• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نیتن یاھو کی بدعنوانی کےخلاف درخواست پر سماعت 6دسمبر کو ہوگی

پیر 27-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نیتن یاھو کی بدعنوانی کےخلاف درخواست پر سماعت 6دسمبر کو ہوگی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی وزیراعظم کی عدالت میں‌حاضری سے استثنیٰ ختم کرتے ہوئے انہیں  ہر صورت میں عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اسرائیل کے سرکاری ریڈیو نے گزشتہ روز اپنی رپورٹ میں‌بتایا کہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے خلاف اسرائیل کی مرکزی عدالت میں دائر کردہ کرپشن کیسز سے متعلق درخواستوں کی تیسری سماعت 6دسمبر تین رکنی بینچ کرے گا جس میں وزیراعظم کی عدالت میں‌حاضری سے استثنیٰ ختم کرتے ہوئے انہیں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ صیہونی وزیراعظم نیتن یاھو پر رشوت وصولی، امانت میں خیانت اور دھوکہ دہی کے تین الگ الگ کیسز قائم ہیں۔رواں 19 جولائی کو اسرائیل کی مرکزی عدالت نے نیتن یاھو کے کرپشن کیسز کی دوسری سماعت کی تھی جس میں نتین یاھو خود شریک نہیں ہوسکے اور ان کے وکلا کی طرف سے ان کی نمائندگی کی گئی تھی۔

Tags: اسرائیلی وزیراعظمصیہونی وزیراعظمنیتن یاھونیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.