• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نیتن یاھو کو وزارت عظمیٰ تک پہنچنے کیلئے اسلام پسند جماعت کی حمایت حاصل کرنا ہوگی

جمعرات 25-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نیتن یاھو کو وزارت عظمیٰ تک پہنچنے کیلئے اسلام پسند جماعت کی حمایت حاصل کرنا ہوگی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) نیتن یاھو کو 52 نشستوں پر کامیابی ملی ہے جبکہ ان کی حریف جماعتیں 56 نشستں حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہیں، نیتن یاھو کو61 نشستوں کی اکثریت کیلئے منصور عباس کے ساتھ ساتھ مذہبی قوم پرست نیفتالی بینیٹ کی حمایت بھی درکار ہوگی جس کے پاس 7 نشستیں ہیں۔

سرکاری نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق قابض صیہونی ریاست کے پارلیمانی (کنیسٹ ) کے انتخابات میں نیتن یاھو کی حکمران جماعت "لیکود” پارٹی نے 120 نشستوں میں سے 52 نشستیں حاصل کی ہیں جبکہ نیتن یاھو کی سیاسی حریفوں نے 56 نشستیں حاصل کی ہیں اس طرح وزارت عظمیٰ تک پہنچنے کیلئے نیتن یاھوکو کل 61 نشستیں درکار ہیں اوریہ سیٹیں اسلام پسندیونائیٹڈ عرب لسٹ کی حمایت کے بغیرممکن نہیں ہے۔

سیاسی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ نیتن یاھو کی جماعت ایک سخت گیر شدت پسند جماعت ہے جس میں اسلام مخالفت معمول ہے ایسی صورتحال میں نیتن یاھو کی کمپنی نظریاتی طور پر تقسیم کا شکار ہے جس کے باعث انفرادی طور پر منصور عباس کو اتحاد میں شامل کرنا بہت مشکل ثابت ہوسکتا ہے۔

Tags: صہیونیئزمقابض ریاست اسرائیللیکودپارٹینیتن یاھونیفتالی بینیٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.