• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نیتن یاھو اور بینی گینٹز کے درمیان شراکت اقتدار فارمولے کی منظوری

جمعہ 08-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نیتن یاھو اور بینی گینٹز کے درمیان شراکت اقتدار فارمولے کی منظوری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)اسرائیلی پارلیمنٹ  کی جانب سے منظوری دیے جانے کے بعد 61 ارکان نے صیہونی صدر کے سامنے حکومت کی تشکیل کے لیے سفارشات پیش کرنےکی تیاری شروع کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق صیہونی ریاست کے عبرانی ٹی وی چینل ’12’ کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ (کینسٹ )میں پیش کردہ تجویز میں کہا گیا تھا کہ عبوری وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور بلیو وائٹ الائنس کے سربراہ اور سابق اسرائیلی آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ بینی گینٹز باری باری وزارت عظمیٰ کے عہدے پر فائز ہونا چاہتے ہیں جس کیلئے کنیسٹ نے گزشتہ روز ہونے والے اجلاس میں نیتن یاھو اور گینٹز کے درمیان شراکت اقتدار کے فارمولے کی منظوری دے دی ہے۔

کنیسٹ کی طرف سے منظوری دیے جانے کے بعد کنیسٹ کے 61 ارکان نے صدر روبی ریفلین کے سامنے حکومت کی تشکیل کے لیے سفارشات پیش کرنےکی تیاری شروع کی ہے۔ٹی وی چینل کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کنیسٹ کی طرف سے منظوری کے بعد اسرائیل میں مخلوط حکومت کی تشکیل کی راہ مزید ہموار ہوگئی ہے۔

Tags: اسرائیلی آرمی چیفاسرائیلی پارلیمںٹبلیو اینڈ وائٹبینی گینٹزکنیسٹنیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.