• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نیتن یاھو اسرائیل کو تباہ کررہے ہیں، سابق اسرائیلی وزیردفاع

جمعہ 26-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نیتن یاھو اسرائیل کو تباہ کررہے ہیں، سابق اسرائیلی وزیردفاع
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی کے سابق وزیر دفاع  نے صہیونی وزیراعظم پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ آہستہ آہستہ اسرائیل کو تباہ کررہے ہیں۔

سابق اسرائیلی وزیر دفاع اور اسرائیل بیتونا سیاسی جماعت کے سربراہ اویگدر لیبر مین نے عبرانی اخبار "معاریف”  سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ  وزیر اعظم نیتن یاھو کی کوئی پالیسی نہیں ہے  ان کی ناقص پالیسیوں کے باعث مزاحمتی تحریک حماس غیر  معمولی طاقتور ہورہی ہے ۔

انھوں نے کہا کہ وزیراعظم کی جانب سے غزہ میں غرباء کی امداد کے  نام پر جو رقم قطر   کو فراہم کرنے کی اجازت دی گئی ہے وہ حماس کی عسکری طاقت کو بڑھانے میں استعمال ہورہی ہے  اور حماس  خطرناک حد تک طاقتور تنظیم    بنتی جارہی ہے جس کی ساری ذمہ داری تنین یاھو پر عائد ہوتی ہے ۔

Tags: غزہقطر حماسلیبرمیننیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.