• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نیتن یاھو آئندہ ماہ امارات اور بحرین کا دورہ کریں گے

اتوار 24-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
نیتن یاھو آئندہ ماہ امارات اور بحرین کا دورہ کریں گے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی وزیراعظم تین دنو پر مشتمل سرکاری دورہ کریں گے جہاں  وہ ابوظبی کے ولی وعہد اور بحرین کے بادشاہ سمیت اہم حکومتی عہدیداران سے ملاقاتیں کریں گے۔

صیہونی ریاست کے  ذرائع ابلاغ کے رپورٹ کے مطابق فلسطین پر قابض صہیونی ریاست کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو آئندہ ماہ فروری کی 9 اور 11 کے دوران  متحدہ عرب امارات اور بحرین کا دورہ کریں گے تاہم اگر  عالمی وباء کرونا وائرس کی وجہ سے ملک میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا تو ایسے میں مجوزہ دورہ تاخیر کا شکار ہو سکتا ہے۔

اپنے دورے کے دوران صیہونی  وزیر اعظم ابوظبی کے ولی وعہد اور بحرین کے بادشاہ سمیت اہم حکومتی عہدیداران سے ملاقاتیں کریں گے۔

Tags: اسرائیلبحرینصیہونی وزیراعظممتحدہ عرب اماراتنیتن ھاہونیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.