(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے دوران القدس میں یہودیت کا فروغ بہترین وقت ہے اور ہماری پہلی ترجیح۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں صیہونی وزیراعظم نیتن یاھو نے القدس کو یہودیانے کیلئے 57 ملین امریکی ڈالر کی خطیر رقم کی منظوری کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کے ساتھ القدس ہماری پہلی ترجیح ہے۔