• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نامعلوم قاتلوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی قتل، تعداد 93 ہوگئی

بدھ 22-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نامعلوم قاتلوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی قتل، تعداد 93 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین میں نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ کے واقعات میں ایک اور فلسطینی قتل ، رواں سال نامعلوم قاتلوں کے حملوں  میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد چھ ہوگئی۔

مقامی ذرائع کے مطابق  الخلیل شہر کے علاقے طمرہ میں جدیدہ المکر کے مقام پر نامعلوم افراد نے30 سالہ محمود مبرشم کو گولیاں مار کر شدید زخمی کیا جس کو فوری طور پر اسپتال میں منتقل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے  جاملا۔

گذشتہ ایک سال کے دوران اندرون فلسطین میں خواتین سمیت 93 فلسطینی شہید اور دو سو سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔

واضح رہے کہ محمود  مبرشم سے قبل رواں سال شادیہ ابو سریحان، ساھر ابوالعیقان، حمادہ طہ اور حمادہ طہ کو شہید کیا جا چکاہے۔گذشتہ بس منظم صہیونی گینگ کے قاتلانہ حملوں میں 93 فلسطینی شہید ہوئے۔ ان میں 11 خواتین شامل ہیں۔ 2018ء میں اس طرح کے 76 واقعات پیش آئے جب کہ 2017ء میں 72 فلسطینیوں کو شہید کیا گیا۔

Tags: اندھی موتصیہونی پولیسفلسطینی قتلمحمود مبرشممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.