• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ناصر القدوہ کا بیان ایک بڑی غلطی ہے، حماس

اتوار 04-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
ناصر القدوہ کا بیان ایک بڑی غلطی ہے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) تحریک فتح کے منحرف لیڈر ناصر القدوہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کا علاقہ حماس جیسی ایک مذہبی سیاسی جماعت کے زیرکنٹرول ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز اسلامی تحریک مزاحمت حماس کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق حماس نے تحریک فتح کے منحرف لیڈر ناصر القدوہ کےبیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ناصر القدوہ کا یہ بیان بلا جواز اور ناقابل قبول ہونے کے ساتھ ساتھ سیاسی اور قومی اعتبار سے ایک بڑی غلطی ہے جوصہیونی دشمن کے ساتھ گٹھ جوڑاور فلسطینی قوم میں پھوٹ ڈالنے کے مترادف  ہے۔

حماس کا کہنا ہے کہ جماعت نے وطن عزیز اور آزادی کے لیے طویل جدو جہد اور قربانیاں دی ہیں، حماس ملک میں آمریت نہیں بلکہ جمہوری سیاسی نظام کے تحت اکثریت حاصل کرنے والی کسی بھی جماعت کو حکومت بنانے کی حمایت کرتی ہے مگر اس کا یہ مطلب ہر گزنہیں کہ حماس کی اس مصالحانہ کوشش کو کمزوری سمجھ کر حماس پر قابض دشمن کا موقف مسلط کرنے میں‌دشمن کا ساتھ دیا جائے۔

 واضح رہے کہ تحریک فتح کے منحرف لیڈر ناصر القدوہ  نے اپنےایک  بیان میں کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کا علاقہ حماس جیسی ایک مذہبی سیاسی جماعت کے زیرکنٹرول ہے، اس پر حماس کا کنٹرول ختم کرانے کے لیے طاقت کا استعمال بھی درست ہے۔

ان کے اس متنازع بیان پر فلسطینی قوتوں کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے اور ان کے بیان کو قابض ریاست کےموقف کی ترجمانی قرار دیا ہے۔

Tags: اسلامی تحریک مزاحمت 'حماستحریک فتحغزہقابض ریاست اسرائیلناصر القدوہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.