• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نا بلس میں صہیونی آباد کاروں کا فلسطینی با شندوں پر حملہ

جمعرات 24-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نا بلس میں صہیونی آباد کاروں کا فلسطینی با شندوں پر حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  مقبوضہ فلسطین میں آبادکار  سڑک کو دونو ں جانب سے گھیرے میں لے کر آنے جانے والے راہگیر اور سواروں کو شناخت کے بعد تشدد کا نشانہ بناتے رہے ۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز قابض صہیونی ریاست میں  یہودی آباد کار شر پسندوں نے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت جنوبی نابلس کی شاہراہ کو گھیرے میں لے کر آنےجانے والی فلسطینی  باشندوں کی گاڑیوں اور پیدل چلنے وانے راہگیروں پرپتھراؤ کیا جس کی زدمیں آکر متعددفلسطینی باشندےشدید زخمی ہوئے  جبکہ ان کی گاڑیوں کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا۔

خیال رہے کہ صہیونی آبادکاروں کے پتھراؤ  سے دو روز قبل بھی ایک فلسطینی کو نابلس میں  فوجی چوکی کے سامنے تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا جس کے نتیجے میں مقامی فلسطینی کی گاڑی تباہ ہوگئی تھی اور صہیونی فوج کی جانب سے فلسطینی کی کوئی مدد نہیں کی گئی تھی ۔

Tags: شرپسند صہیونی آبادکارصہیونی فوجصہیونیئزممقبوضہ فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.