• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نئی امریکی انتظامیہ کاشام میں پہلا حملہ، 22 جنگجو ہلاک

ہفتہ 27-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
attack-Syria-militants-killed

New US administration's first attack in Syria, 22 militants killed

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) عراق میں امریکی تنصیبات اور سفارت خانے پر حملوں کے جواب میں صدر جو بائیڈن کی ہدایات پر امریکا نے مشرقی شام میں ایرانی حمایت یافتہ گروہوں کے زیر استعمال تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔

شامی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق گذشتہ روز امریکی جنگی طیاروں نے شام کے مشرقی علاقے میں ایرانی حمایت یافتہ فورسز کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ کیا ہے جس کے نتیجےمیں 22 جنگجو ہلاک ہوئے ہیں اور متعدد زخمی ہوگئے۔

شامی مبصرین  برائے انسانی حقوق کی جانب سے امریکی صدر جوبائڈن  کے اقتدار میں آنے کے بعدشام پرامریکہ کا یہ پہلا فضائی حملہ ہے جس میں  ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کے 22 جنگجوؤں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے۔

اس حوالے سے امریکی دفاعی ہیڈکوارٹر پینٹاگون کے ترجمان جان کربی کا بیان سامنے آیا ہےجس کے مطابق عراق میں امریکی تنصیبات اور سفارت خانے پر حملوں کے جواب میں صدر جو بائیڈن کی ہدایات پر امریکا نے مشرقی شام میں ایرانی حمایت یافتہ گروہوں کے زیر استعمال تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔

خیال رہےشام میں امریکی فضائی حملے کی اس   فوجی کارروائی کے حوالے سے شامی حکومت کی جانب سے تاحال کسی قسم کا تبصرہ سامنے نہیں آیا ہے۔

Tags: امریکی فضائی حملہایرانپینٹاگونجنگجوشام
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.