• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ملائیشیامیں فلسطینی سفیرکی دفترخارجہ طلبی، غلط بیانی پر احتجاج

ہفتہ 22-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ملائیشیامیں فلسطینی سفیرکی دفترخارجہ طلبی، غلط بیانی پر احتجاج
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ملائیشیا میں متعین فلسطینی سفیر کے مسجد اقصیٰ کے لیے جمع کیے جانے والے عطیات کےحوالے سے غلط بیان پر دفترخارجہ طلبی کی گئی اور غیر ذمہ داران بیان پر شدید احتجاج کیا گیا ہے۔

ملائیشیا کی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ملائیشیامیں متعین فلسطینی سفیر ولید ابو علی کو ان کے غیر ذمہ دارانہ بیان کے حوالے سے دفتر خارجہ میں طلب کرکے ان کے مسجد اقصیٰ کے لیے فنڈنگ سے متعلق متنازع بیان پر ان سے سخت احتجاج کیا گیا ہے۔

ملائیشیا میں متعین فلسطینی اتھارٹی کے سفیر ولید ابو علی کے متنازع بیان پر ملائیشیا کی وزارت خارجہ نے دفتر خارجہ میں طلب کرکے سخت احتجاج کیا ہے۔

چند روز قبل ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی سفیر ولیدابو علی  کا کہنا  تھا کہ ملائیشیا میں مسجد اقصیٰ کے لیے جمع کیے جانے والے عطیات مسجد اقصیٰ تک نہیں پہنچ رہے ہیں، ان کے اس بیان پر ملائیشیا کی وزارت خارجہ نے فوری ردعمل دیتے ہوئے مسجد اقصیٰ کے لیے فنڈز جمع کرنے والی تنظیموں کے ساتھ بھی بات چیت کی جس کے بعد یہ یقین ہوگیا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے سفیر کا بیان جھوٹ پرمبنی ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ فلسطینی سفیر کا یہ بیان غلط ہے کہ ملائیشیا میں جمع ہونے والے عطیات مسجد اقصیٰ اور فلسطینی محکمہ اوقاف تک نہیں پہنچ رہے ہیں۔ادھر ملائیشیا کی امدادی تنظیموں نے فلسطینی اتھارٹی کے سفیر کے بیان کو بے بنیاد قرار دے کر ان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Tags: فلسطینی اتھارٹی کے سفیرفلسیطنی سفیرمسجد اقصیٰملائیشیا کی وزارت خارجہولید ابو علی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.