• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ملائیشیاءمیں فلسطین سے اظہاریکجہتی اور اسرائیل مخالف مظاہرہ

پیر 02-12-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ملائیشیاءمیں فلسطین سے اظہاریکجہتی اور اسرائیل مخالف مظاہرہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  ملایشیاء میں مختلف جماعتوں کی اپیل پر مقبوضہ فلسطین  میں قابض ریاست کے خلاف اور فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے پر امن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

ملایشیاء  دارالحکومت کوالالمپور میں اقوام  متحدہ کے دفتر کے سامنے غاضب صیہونی ریاست  اسرائیل کے  مظالم کے خلاف اور مظلوم فلسطینیوں کے حق میں مختلف جماعتوں کی اپیل پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں  ملائیشیا میں فلسطین کے سفیر ولید ابو علی نے بھی شرکت کی ۔

اس موقع پر فلسطین کے سفیر ولید ابو علی نے فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ملائیشیا  کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ  مقبوضہ فلسطین  میں غیر قانونی یہودی بستیوں کی تعمیر تشویشناک ہے اس حوالے سے عالمی برادری کو ذمہ داریوں پر عمل کرنے کی ضرورت ہے۔

Tags: غیر قانونی یہودی بستیوںکوالالمپورملایشیاءولید ابو علی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.