• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید دو کشمیری شہید

بدھ 21-04-2021
in خاص خبریں
0
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید دو کشمیری شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید دو کشمیری نوجوانوں کو نام نہاد تلاشی کی کارروائیوں کے دوران گولیاں مار کرشہید کریا۔

کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیان کی تحصیل امام صاحب میں محاصرے کے دوران نام نہاد تلاشی کے نام پر کی جانے والی روایتی لوٹ مار کرتے ہوئے دو کشمیری نوجوانوں عامر احمد بٹ اور سبزار احمد کو گولیاں مار کرشہید کردیا ۔

ددونوں نوجوانوں کی  ماورائے عدالت قتل کے خلاف منگل کو شوپیاں اور پلوامہ اضلاع میں کاروبار زندگی معطل رہا،  ان اضلاع میں انٹرنٹ سروس بھی معطل رہی ۔ نوجوانوں کی شہادت پر لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور احتجاج کیا ، غاصب فوج نے مظاہرین پر پیلٹ گن کے کارتوس چلائے جس سے متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

Tags: احمد بٹانڈین فوجبھارتی فورسزضلع پلواماکشمیری شہیدمقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.