• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے خاتون زخمی ،3 نوجوان گرفتار

پیر 19-04-2021
in خاص خبریں
0
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے خاتون زخمی ،3 نوجوان گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ کشمیر کے ضلع سری نگر کے علاقے اونتی پورہ میں قابض بھارتی فوج نے کشمیریوں کی ایک پرائیوٹ گاڑی پر فائر نگ کی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار ایک دوشیزہ جاسیہ  اختر دخترپرویز شیخ ز خمی ہوگئی۔

بھارتی فوجیوں کی جانب سے کشمیریوں کی گاڑی پر فائرنگ کے حوالے سے تفصیلات فراہم نہیں کی گئی ہیں اور ناہی زخمی خاتون کے حوالے سے معلومات فراہم کی گئی ہیں۔

دوسری جانب قابض بھارتی فوجیوں نے ضلع کے علاقے ناربل سے عادل احمد ڈاراور طاہر احمد بٹ اور کائوسہ کے غلام محمد گوجری کو گرفتار کر کے نامولوم مقامات پر منتقل کردیا۔

Tags: بھارتی فوججاسیہسری نگرسرینگرمقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.