• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 11 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ مغربی کنارے میں فائرنگ سے تین یہودی آباد کار زخمی

پیر 03-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ مغربی کنارے میں فائرنگ سے تین یہودی آباد کار زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حملہ اسرائیلی فوجی چوکی کے نزدیک ایک کار سے کیا گیا جبکہ حملہ آور کارروائی کے بعد وہاں سے بہ حفاظت بچ نکلنے میں کامیاب ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روزمقبوضہ فلسطین میں مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں فائرنگ کے واقعےمیں کم سے کم تین یہودی آباد کاروں کے  زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

صہیونی حکام کے مطابق حملہ اسرائیلی فوجی چوکی کے نزدیک ایک کار سے کیا گیا جبکہ حملہ آور کارروائی کے بعد وہاں سے بہ حفاظت بچ نکلنے میں کامیاب ہو گئے۔

واقعے کے بعد اسرائیلی فوج نے علاقے کو گھیرے میں لے کر وسیع پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کردیاجس کے بعد قابض صہیونی فوج نے بڑے پیمانے پرفلسطینی باشندوں کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے درجنوں شہریوں کو حراست میں لے کر تفتیشی مراکز منتقل کر دیا۔

Tags: صہیونی فوجصہیونیئزممغربی کنارہمقبوضہ فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.