• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسیطین: حالیہ پرتشدد واقعات میں محمودعباس کا کردار ہے، جیرڈکشنر کاالزام

ہفتہ 08-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
مقبوضہ فلسیطین: حالیہ پرتشدد واقعات میں محمودعباس کا کردار ہے، جیرڈکشنر کاالزام
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مشرقی وسطیٰ کیلئے امریکی صدرکے خصوصی مشیر نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ پر الزام لگاتےہوئےکہا ہےکہ حالیہ پرتشدد واقعات اور کشیدگی کو بڑھانے میں محمود عباس کا کردار ہے۔

اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں سلامتی کونسل کو بریفنگ دینے کے بعد صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے امریکی صدر کے داماد اور مشرقی وسطیٰ کے خصوصی مشیر جیرڈ کشنر کا کہنا تھا کہ  تازہ پرتشدد واقعات میں  صدر محمود عباس کو فراست سے کام لینا چاہئے تھا ، انھوں نے فلسطینی صدر کو مشورہ دیا تھا کہ وہ ملک میں یوم الغضب کی دعوتیں نہ دیں اور عوام کو تشدد پر نہ اکسائیں۔

نہوں نے مزید کہا کہ محمود عباس نے ان کا پیش کردہ منصوبہ غیر دیکھے مسترد کردیا۔ انہیں پہلے اس منصوبے کا جائزہ لینا چاہیے تھا۔ کشنر نے کہا کہ اگر محمود عباس اس کا مطالعہ کرتے تو یہ دیکھ کر حیران رہ جاتے کہ یہ منصوبہ فلسطینی عوام کے لیے کتنا اچھا ہے، مگر صدر عباس نے اس کے سامنے آنے سے پہلے اس کی مخالفت کا تہیہ کرلیا تھا۔ مجھے نہیں معلوم کہ انہوں‌نے ایسا کیوں کیا۔

انھوں نے فلسطینی سیاسی قائدین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا  کہ  ممکن ہے کہ یہ مسئلہ فلسطین کو حل کرنے کا آخری موقع ثابت ہو

Tags: جیرڈ کشنرصدی کی ڈیل ؎فلسطینی اتھارٹیمحمود عباسمسئلہ فلسطینمشرقی وسطیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.