• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسیطن میں کورونا سے متاثرین کی تعداد 480 ہوگئی

ہفتہ 25-04-2020
in خاص خبریں, فلسطین
0
مقبوضہ فلسیطن میں کورونا سے متاثرین کی تعداد 480 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین کےمختلف علاقوں سے چھ نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد فلسطین میں کورونا وائرس سے متاثرین کی مجموعی تعداد 480ہوگئی ہے۔

فلسطینی وزیرصحت می کیلہ کا کہنا ہے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں کورونا وائرس کی وبا سے مزید چھ افراد کے متاثرہونے کی تصدیق کی گئی ہے ، متاثرین کا تعلق مقبوضہ بیت المقدس اور اس کے شہر الخلیل سے ہے۔

انھوں نے بتایا کہ الخلیل  کے علاقے الظاھریہ کی  رہائشی خاتون نرس جو القدس کے المطلع اسپتال میں اپنی خدمات انجام  دے رہی تھی ان کے بھی اس  مہلک وائرس سے متاثرہونے کی تصدیق کی گئی ہے جس کے بعد ان کو قرنطینہ کردیا گیا ہے ۔

وزیرصحت نے بتایا کہ بیت لحم اور حلحول سے کورونا وائرس کے مزید پانچ مریض صحت یاب ہونے کے بعد اپنے گھروں کو روانہ ہوچکے ہیں  ،  القدس میں صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 18 جب کہ کل صحت یاب فلسطینی کرونا مریضوں کی تعداد 92 ہے۔

 می کیلہ نے بتایا کہ اب تک کورونا وائرس کے مشتبہ 27 ہزار مریضوں کا ٹیسٹ لیا گیاان میں سے بیشتر  اس وائرس سے محفوظ قرار پائےہیں ۔

Tags: الخلیلفلسطینی وزیر صحتکورونا متاثرینمقبوضہ بیت المقدسمی کیلہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.