• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: 24گھنٹوں میں کورونا سے 21 افراد جاں بحق

پیر 22-03-2021
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: 24گھنٹوں میں کورونا سے 21 افراد جاں بحق
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی وزارت صحت نےکہا ہے کہ صحت کی ناکافی سہولیات کے باعث مقبوضہ فلسطین میں صورتحال تشویشناک حد تک بگڑ رہی ہے، گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے 2247 افراد کے متاثر ہونے کی تصدیق کی گئی جبکہ 21 افراد جاں بحق ہوئے.

مقبوضہ فلسطین کی وزیرصحت می الکیلہ نے عالمی برادری کو مقبوضہ فلسطین میں ناکافی طبی سہولیات پر خبردار کرتےہوئے کہا ہے کہ اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو صورتحال کو سنبھالنا مشکل ہوجائے گا، انھوں نے بتایا کہ مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران عالمی وباکورونا وائرس سے 2247 نئے مریضوں کی تصدیق کی گئی جبکہ 21 افراد مہلک وائرس کا شکار ہونے کے بعد جاں بحق ہوگئے۔

کورونا سے جاں بحق ہونےو الے افراد کی تفصیلات بتاتے ہوئے وزیرصحت نے بتایا کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران عالمی وباء سے غرب اردن میں 17 جبکہ محصور شہر غزہ میں چار افراد جاں بحق ہوئے جبکہ مقبوضہ بیت المقدس اور اس کے اطراف میں53، قلقیلیہ میں 88، نابلس میں 269، طولکرم میں134، بیت لحم میں 90، الخلیل میں 194، جنین میں 166، طوباس میں ‌38، اریحامیں 13، رام اللہ البیرہ میں 166، سلفیت میں 26، غزہ میں 248 اور بیت المقدس میں 389 نئے متاثرین کی تصدیق کی گئی۔

Tags: اسرائیلی اور عرب حکام کا مقبوضہ فلسطین میں خفیہ اجلاساسرائیلی وزارت صحتبیت المقدسعالمی برادریغزہکورونا وائرسمی الکیلہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.