• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین : کورونا کے مزید 20 مریض جاں بحق

جمعہ 02-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین : کورونا کے مزید 20 مریض جاں بحق
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ یومیہ رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کی روک تھام کے تمام حکومتی اقدامات کے باوجود ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے اور گذشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران مہلک وائرس سے مزید 20 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ مقبوضہ غرب اردن کے علاقے میں 1272، محصور شہر غزہ میں کورونا وائرس کے 1081 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے جبکہ اس دوران 1956 مریض صحت یاب بھی ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق غرب اردن اور مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں چوبیس گھنٹوں کےدوران کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے 13مریض جان کی بازی ہار گئے جبکہ غزہ شہر میں7 افرادمہلک وائرس کا شکار ہوکر جاں بحق ہوئے ساتھ ہی 1081 نئے مریضوں کی تصدیق کی گئی۔

مقبوضہ فلسطین میں عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کا تناسب 89 اعشاریہ 6 فیصد، فعال کیسز 9 اعشاریہ 3 فیصد اور اموات ایک اعشاریہ ایک فیصد ہیں جبکہ فلسطین کے مختلف اسپتالوں میں کورونا کے 209 مریضوں کی حالت تشویشناک اور 68 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں۔

Tags: امواتعالمی وبا کورونا وائرسغرب اردنغزہفلسطینی وزارت صحتمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.