• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین کا 44 واں یوم ارض آج منایا جارہاہے

پیر 30-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین کا 44 واں یوم ارض آج منایا جارہاہے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  مقبوضہ فلسطین میں آج فلسطین کا 44 واں یوم ارض منایا جاررہا ہے ، حکام نے دنیابھر میں جاری کورونا وائرس کی عالمی وباء کے باعث یوم ارض کے مناسبت سے تمام جلسے جلوسوں کو منسوخ کرکے فلسطینیوں کو پناہ گزین کیمپوں سمیت ملک بھرمیں اپنے گھروں اور دفاتر اور چوراہوں پر فلسطین کے جھنڈے لگانے کی ہدایت کی ہے ۔

گھروں دفاتر اور چوراہوں پر فلسطینی جھنڈے لگائے جانے کی مہم  کے ترجمان عبدالکریم کا کہنا ہے کہ دنیا بھرمیں جاری خطرناک وباء کوروناوائرس کے باعث ملک بھرمیں اجتماعی تقاریب جلسے جلوسو اور ریلیوں کو منسوخ کردیا گیا ہے تاہم تمام فلسطینی باشندوں پر زوردیا ہے کہ وہ قابض صیہونی فوج کو واضح اور مضبوط پیغام دینے کیلئے اپنے گھروں پر فلسطین کے جھنڈے لہرائیں ۔

Tags: صیہونی ریاستعبدالاکریمفلسطینی جھنڈےفلسیطنی یوم ارضیوم ارض
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.