• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں کورونا کے 82 مریضوں کی تصدیق، تعداد 1،001ہوگئی

منگل 23-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں کورونا کے 82 مریضوں کی تصدیق، تعداد 1،001ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ فلسطین میں کورونا وائرس کے باعث تین افراد جان کی بازی ہارچکے ہیں جبکہ 442 مکمل صحتیاب ہوکر اپنے گھروں کو روانہ ہوچکے ہیں۔

فلسطینی وزیر صحت می کیلہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی علاقوں میں کرونا کے مزید 82 مریضوں کی تصدیق کی گئی ہے جن  میں تفوح کے مقام پر 63، حلحول میں 2، نوبا میں 2 اور الخلیل شہر میں 6 مریض سامنے آئے ہیں۔

وزیرصحت کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں اچانک عالمی وباء کے  متاثرین میں غیر معمولی اضافہ  باعث تشویش ہے انھوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ  وہ کورونا وائرس سے بچاؤکی تمام ہدایات پر سختی سے عمل کریں تاکہ اس ہلاکت خیز بیماری سے بچا جاسکے ۔

Tags: فلسطینی وزیرصحتکورونا وائرسمقبوضہ فلسطینمی کیلہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.