• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں کورونا کے سخت وار, 9 افراد جاں بحق

ہفتہ 30-01-2021
in خاص خبریں, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں کورونا کے سخت وار, 9 افراد جاں بحق
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )مقبوضہ فلسطین میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا  نے 9 افراد کی جان لے لی جبکہ 515 افراد کو متاثر کیا۔

تفصیلات کےمطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث 9 افراد زندگی کی بازی ہارگئے، 515 نئے مریضوں کی تصدیق جبکہ 550  افراد مہلک وائرس سے متاثر ہونے کے بعد صحتیاب ہوئے۔

مقبوضہ فلسطین کے وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ یومیہ رپورٹ کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں جن میں  مقبوضہ بیت المقدس میں 124 مقبوضہ مغربی کنارے میں 200     جبکہ محصور شہر غزہ میں 210 افراد دنیا بھر میں تباہی مچانے والے  مہلک وائرس کا شکار ہوئے، جبکہ کورونا سے کل 9 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں، مرنے والوں میں  چھ کا تعلق مقبوضہ مغربی کنارے سے ہے دو کا تعلق محصور شہر غزہ سے ہے اور ایک کا تعلق مقبوضہ بیت المقدس کے شہر جنین سے ہے ۔

جاری رپور ٹ میں بتایا گیا ہے کہ وائرس کا شکار ہونے والوں میں سے 58 تشویشناک حالت میں ہیں جبکہ 20 کی زندگیوں کو تنفس کے مصنوعی  عمل کے ذریعے بچانے کی کوششیں جاری ہیں ۔

Tags: کورونا وائرسمتاثرینمرنے والےمقبوضہ بیت المقدسمہلک وائرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.