• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں کورونا وائرس کے شکار 30 مریض چل بسے

ہفتہ 19-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں کورونا وائرس کے شکار 30 مریض چل بسے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مقبوضہ  فلسطین کے مختلف شہروں  میں کورونا وائرس کے شکار  2700 فلسطینی مریض صحت یاب ہوئے جبکہ 2149نئے کیسز سامنے آئے۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے عالمی وباء کورونا وائرس کے حوالے سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق قابض ریاست کے مختلف شہروں   میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 30 مریض   لقمہ اجل بنے جبکہ 2149 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔

وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں 2700 فلسطینی مریضوں کے صحت یاب ہونے کی اطلاع ہے۔

 فلسطینی علاقوں میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  کورونا وائرس کے درج ذیل کیسز ریکارڈ کیے گئے۔ الخلیل میں 153، جنین میں 179، نابلس میں 194، طولکرم میں 76، رام اللہ البیرہ میں 208، سلفیت میں 45، قلقیلیہ میں 57، طوباس میں 22، بیت لحم میں 100، القدس اور اس کے اطراف میں 89، اریحا میں 10 اور غزہ کی پٹی میں 1015 کیسز کی تصدیق کی گئی ہےساتھ ہی غزہ کی پٹی میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے مکمل کرفیو نافذ ہے۔

Tags: صہیونی ریاستعالمی وباء کورونا وائرسفلسطینی وزارت صحتمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.