• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں کورونا وائرس کی صورتحال تشویشناک ہوگئی ہے، ڈاکٹر كمال الشخرہ  

بدھ 08-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں کورونا وائرس کی صورتحال تشویشناک ہوگئی ہے، ڈاکٹر كمال الشخرہ  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )  فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان نے بتایا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں کورونا سے متاثرین میں سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے 18 انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں داخل ہیں جبکہ 4 وینٹی لیٹر پر ہیں جن کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔

فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر كمال الشخرہ  نے فلسطین میں کورونا وائرس کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں صورتحال خرا ب ہوتی جارہی ہے  اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ایک اور شخص کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہوگیا ہے ۔

انھو ں نےبتایا کہ ملک میں کورونا وائرس کے انکفیکشن کے پھیلنےکی اوسط تقریبا 30 فیصد ہے جو تشویشنا ک ہے اور اس وقت ملک میں کورونا وائرس کے متاثرین کی مجموعی تعداد 4،786 ہوگئی ہے ۔

Tags: ڈاکٹر كمال الشخرہفسلطینی وزارت صحتکورونا وائرسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.