• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں کورونا وائرس سے14 اموات

بدھ 06-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں کورونا وائرس سے14 اموات
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )صہیونی وزارت صحت کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں 9 ہلاکتیں ریکارڈ کی گئیں  ہیں جبکہ طولکرم میں2، نابلس میں 2، جینن میں3، سلفیت میں1،الخلیل شہر میں کورونا سے1  شخص جاں بحق ہوا جبکہ غزہ کی پٹی میں5 اموات ہوئی ہیں۔

ذرائع کےمطابق آج بدھ کے روز مقبوضہ فلسطین میں صہیونی  وزیرصحت مائی الکیلا  نےعالمی وبا کورونا وائرس کے حوالے سے اعلان کیا ہے کہ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 1088 نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں جبکہ وبا کا شکار ہوکر جاں بحق ہونے والوں کی تعداد  14 ہے۔

صہیونی وزارت صحت کے مطابق کورونا کی جانچ کی لیبارٹریز سے آنے والی رپورٹ کےمطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس متاثرین میں صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 1585بتائی جاتی ہے تاہم مریضوں کی صحت کی صورتحال کے بارے میں وزیر صحت کی جانب سے نشاندہی کرتے ہوئے اطلاع ہےکہ انتہائی نگہداشت کے وارڈوں میں کورونا کے115ایسے مریض موجود ہیں جن میں 27 مریضوں کو آکسیجن کی مدد سے سانس دی جارہی ہے۔

خیال رہے کہ مقبوضہ فلسطین میں کورونا وائرس سےصحت یاب ہونے والوں کی شرح 87.9 فیصد ہے ، جبکہ متاثرہ افراد 11.1 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

Tags: صہیونی وزارت صحتعالمی وباء کورونا وائرسمائی الکیلہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.